Sunday, September 13, 2020

خصوصی ہدایات

تمام طلباء مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل درآمد کریں

1.    سکول کے اندر ماسک کے بغیر داخل ہونا منع ہے، لہٰذا ماسک کا استعمال لازمی کریں

2.    دوسروں کو ہاتھ ملانے سے اجتناب کریں اور آپس میں 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں

3.    کسی سے کوئی چیز لے کر مت کھائیں

4.    اپنی کتابیں، کاپیاں اور پینسل، پین وغیرہ دوسروں کو مت دیں

5.    سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں

6.    اپنے ہاتھوں کو صابن سے 20 سیکنڈز تک دھوئیں


نوٹ:    اگر کسی بچے کو کھانسی یا بخار کی علامات ظاہر ہوں تو اس کے والدین سکول میں اطلاع دیں

جماعت نہم اور دہم

جماعت نہم اور دہم کے طلباء توجہ دیں


Wednesday, September 2, 2020

آن لائن رزلٹ



آن لائن رزلٹ کے لئے لنک پر کلک کریں


 Results of Monthly Test

جشن آزادی مبارک

پرچم کشائی کی تقریب

سکول میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد