تمام طلباء مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل درآمد کریں
1. سکول کے اندر ماسک کے بغیر داخل ہونا منع ہے، لہٰذا ماسک کا استعمال لازمی کریں
2. دوسروں کو ہاتھ ملانے سے اجتناب کریں اور آپس میں 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں
3. کسی سے کوئی چیز لے کر مت کھائیں
4. اپنی کتابیں، کاپیاں اور پینسل، پین وغیرہ دوسروں کو مت دیں
5. سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں
6. اپنے ہاتھوں کو صابن سے 20 سیکنڈز تک دھوئیں
نوٹ: اگر کسی بچے کو کھانسی یا بخار کی علامات ظاہر ہوں تو اس کے والدین سکول میں اطلاع دیں